گھر بھرائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کھلوا کر ادا کی جاتی ہے، گھر بھرونی)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کھلوا کر ادا کی جاتی ہے، گھر بھرونی)۔